تابندہ نعیم براڈ کاسٹ جرنلسٹ اور وائس آف امریکہ اردو سروس کی مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک پر@TabindaaNaeem اور ٹویٹر پر @tabindanaeem پر فالو کیجئے۔
خودکشی کی کوشش کرنے والے بچے کے والدین اسپتال کے سائیکائٹری وارڈ میں بیٹھ کر کیا سوچتے ہیں؟ کیا امریکہ میں ذہنی امراض کا شکار افراد اور ان کے خاندانوں کو مناسب طبی سہولتیں اور نفسیاتی مدد میسر ہے؟
جولی کی بڑی بیٹی چھ سال کی تھی، جب پہلی مرتبہ اسے نفسیاتی معالج کے پاس لے جانا پڑا ۔۔
فٹ فار مام۔ ایک ایکسرسائز گروپ، جو متوقع ماوں، نئی ماوں اور ان کے بچوں کو صحت مند ورزش اور تفریح کا موقع فراہم کرتا ہے.
#FIT4MOMS جسمانی ورزش کا ایک ایسا گروپ، جو ماوں اور ان کے بچوں کو صحت مند ماحول میں ملاقات کرنے، دوست بنانے اور بچوں کی پرورش کے متعلق مشورے کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے ۔ کیسے ؟ جاننے کے لئے دیکھئے یہ وڈیو رپورٹ
کیا کینسر کی تشخیص کا مطلب یہی ہے کہ مریض کو سزائے موت سنا دی گئی؟ تابندہ نعیم نے ریاست میری لینڈ کے میڈ سٹار مونٹگمری ہسپتال کے کینسر ریسرچ ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر اسماء دلاوری سے کینسر کے بارے میں پائے جانے والے سوالات کے جواب لینے کی کوشش کی۔ آپ بھی دیکھئے .
ریاست میری لینڈ کے میڈ سٹار مونٹگمری اسپتال کی میڈیکل آنکالوجسٹ ڈاکٹر اسماء دلاوری کہتی ہیں کہ کینسر کے علاج پر نئی ریسرچ اور نئی دوائیں تیار کرنے کی باتیں حوصلہ افزا ہیں
پنجاب پولیس کی ترجمان نبیلہ عضنفر، سینیٹر ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل عبد القیوم، سینئیر صحافی جمشید رضوانی، تجزیہ کار معید یوسف اور مائیکل کوگل میں کی اردو وی او اے کے پروگرام انڈی پنڈنس ایونیو میں گفتگو
آئی سی آئی جے کے پراجیکٹ پاناما پیپرز کا حصہ رہنے والے صحافی عمر چیمہ، تجزیہ کار ایاز امیر اورماہر معاشیات زبیر اقبال کی رائے اردو وی او اے کے پروگرام انڈی پنڈنس ایونیو میں
منٹگمری کاونٹی مسلم فاونڈیشن کے تحت چلنے والا سینئیرز پروگرام ، جہاں ہر وقت مسکراہٹیں بکھرتی رہتی ہیں ۔۔۔
ریٹائرڈ افراد کا ایک ایسا کلب، جہاں دل زندہ اور قہقہے جان دار ہیں۔
ایک ایسا مکان جس کے مکینوں کے درمیان انسانیت کے سوا کوئی رشتہ نہیں۔ چلئے، انجم صدیقی اور اخلاق صدیقی کے ادارے ’فاطمہ اسسٹڈ لیونگ سروسز‘۔
چلئے ایک ایسے ادارے میں، جہاں رہنے والوں کے درمیان انسانیت کے سوا اور کوئی رشتہ نہیں
جوہری سلامتی سے متعلق خدشات اور امکانات پر ماہرین کی رائے اردو وی او اے کے پروگرام انڈی پنڈنس ایونیو میں
اپنے کلمات میں، جان کیری نے پاکستان امریکہ تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون کو دونوں ملکوں کی سلامتی اور تحفظ کے لئے اہم قرار دیا، اور کہا کہ امریکہ پاکستانی فوج کی ان قربانیوں کو تسلیم کرتا ہے
نیو ہیمپشائر کے رہائشی برائن ماہر کہتے ہیں کہ وہ رائے عامہ کے جائزوں میں یقین نہیں رکھتے۔ جائزے مرتب کرنے والے تین سو لوگوں سے بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایک امیدوار کو اتنی سبقت حاصل ہے۔
وطن سے بے وطنی تک کا سفر، ملازم سے مالک بننے کا سفر ، اور ہنر سے کامیابی اور معاشی خوشحالی تک کا سفر، کتنی رکاوٹوں اور مشکلات سے گزر کرمنزل تک پہنچتا ہے۔ جاننے کے لئے ملئے عدنان احسان سے تابندہ نعیم کی اس رپورٹ میں
وطن سے بے وطنی تک کا سفر، ملازم سے مالک بننے کا سفر، اور ہنر سے کامیابی اور معاشی خوشحالی تک کا سفر کتنی رکاوٹوں اور مشکلات سے گزر کر منزل تک پہنچتا ہے، جاننے کے لئے ملئے عدنان احسان سے
’’جب آپ اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہیں گے, اس کے خون کو حلال سمجھیں گے ، توجو مسلمان نہ ہو، اس کے خون کی تو کوئی حیثیت نہیں ہوگی آپ کی نظر میں" ۔ملئے میک اسپیس کے بانی امام ضیاء سے تابندہ نعیم کی اس وڈیو رپورٹ میں ۔۔
یہ الفاظ ہیں، امام ضیا کے، جنھوں نے ورجینیا میں مسجد کا ایک ’’غیر روایتی ماڈل‘‘ متعارف کرایا ہے۔ پندرہ سال قبل، افغانستان سے ترک وطن کرکے پاکستان اور پھر پاکستان سے امریکہ پہنچنے والے، امام ضیا کا حقیقی شعبہ اور تعلیمی پس منظر ’آئی ٹی‘ ہے
امریکہ اور پاکستان کے درمیان رشتے گہرے کرنے کی ایک غیر سرسری کوشش کرتی نمائش ، جس میں پاکستان کے سولہ نوجوان مصوروں کا کام آرٹ کے امریکی مداحوں کے لیے پیش کیا جائے گا ۔
مزید لوڈ کریں