تابندہ نعیم براڈ کاسٹ جرنلسٹ اور وائس آف امریکہ اردو سروس کی مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک پر@TabindaaNaeem اور ٹویٹر پر @tabindanaeem پر فالو کیجئے۔
چائے ٹائم, پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دوست بنا نے کی کوشش !
پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کو قریب لانے کی کوشش کرنے والی، بانو مخدوم سے ملاقات
امریکہ کے بڑے شہر عام طور پر رات کے وقت بھی مصنوعی روشنیوں میں نہائے رہتے ہیں۔ لیکن کیا یہ کوئی پریشانی کی بات ہے؟ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بالکل۔
’منٹو‘ فلم کے ڈائریکٹر اور مرکزی اداکار سرمد کھوسٹ سے ایک خصوصی ملاقات۔۔۔ ’منٹو صاحب کو عموماً دو وجوہات کی بنا پر یاد کیا جاتا ہے: ایک تو ہم اتنے بڑے مایہ ناز شخص کے ساتھ زیادتی کر چکے تھے۔ انہیں کبھی ٹیکسٹ (بُک) کا حصہ بنا کر نہیں پڑھایا گیا۔۔۔‘
چلئے واشنگٹن ڈی سی کی جنگی یادگاروں پر اور جانئے کہ لوگ جنگ کو کتنا ضروری سمجھتے ہیں؟
جنگ کی یادگاریں جنگ کو یاد رکھنے کا ذریعہ ہوتی ہیں یا جنگ میں دی گئی قربانیوں کو؟ دونوں کو یاد رکھنا کیوں ضروری ہے؟ کیا جنگ مسئلے کا حل ہوتی ہے؟ کیا جنگ مسئلہ حل کرسکتی ہے؟ تابندہ نعیم کا وڈیو فیچر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
ویب سائٹ جو مالک مکان کو مستقل کرائے دار کا پابندکرنے کے بجائے مختصر قیام کے لئے مہمان تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔۔
ذکر ایک ایسی ویب سائٹ کا جو مکان مالک کو مستقل کرائے دار کا پابند کرنے کے بجائے مختصر قیام کے مہمان تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔
کہانی تو دہشت اور خون کی اس ہولی سے شروع ہوئی تھی جو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں سولہ دسمبر 2014کو کھیلی گئی۔لیکن کہانی ابھی باقی ہے کیونکہ زندگی اور خواب باقی ہیں۔ کیسے ؟ جاننے کے لئے دیکھئے ہمارا وڈیو فیچر ۔۔
آرمی سکول پشاور کے بہادر طلبا سے ایک ہلکی پھلکی ملاقات کیجئے ہمارے اس وڈیو فیچر میں ۔۔۔۔۔۔۔
ایریکا نے نہ صرف امریکی یونیورسٹیوں سے ماسٹرز کی دو ڈگریاں حاصل کیں بلکہ جسمانی معذوری کے شکار افراد کی دیکھ بھال اور تربیت کے لئے ایک کتاب لکھی، جو اب امریکہ میں فزیکل تھراپی سکھانے والے اداروں میں پڑھائی جا رہی ہے
باتوں سے وہ مکمل صحت مند انسان دکھائی دیتی ہیں۔ لیکن، وہیل چیئر کہتی ہے کہ وہ کچھ مختلف ہیں۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے طلباء سے بات چیت۔ ملاحظہ کیجئیے اِس رپورٹ میں
یہ طلباء واشنگٹن کے تھنک ٹینک، ’میریڈئین انٹرنیشنل سینٹر‘ کی دعوت پر امریکہ آئے ہیں اور نیویارک کی البنی یونیورسٹی میں نینو ٹیکنالوجی سے متعلق ایک ریسرچ پراجیکٹ میں حصہ لیں گے
ذیشان باگیواڑی اوپیرا سنگر ہیں۔ ان کا تعلق بھارت سے امریکہ آکر آباد ہونے والے ایک ایسے خاندان سے ہے جس نے ان کے موسیقی کے شوق کو کچلنے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی کی۔ ذیشان نے پاکستان اور بھارت کے قومی ترانوں کو ملا کر ایک میوزک وڈیو بنائی ہے۔ہم نے ان سے پوچھا کہ وہ سوچ کیا رہے تھے؟
فوٹو گرافی سید مہدی بخاری کا شوق ہے۔ جس کی مدد سے یہ پاکستان کا ایسا خوبصورت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں، جس سے پاکستان کے اندر رہنے والے اکثر لوگ بھی واقف نہیں۔ مہدی بخاری کے فوٹوگرافس نیشل جیوفک کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں ۔آپ بھی دیکھئے اور بتایئے کیا آپ اس پاکستان سے واقف ہیں؟
سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آئرن کی کمی کے شکار 12 سے 16 سال کے بچوں میں حیرت انگیز مثبت نتائج دیکھے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایسی ہی ایک تحقیق پاکستان میں زنک یا جست سے بھرپور گیہوں پیدا کرنے کے لیے کی جا رہی ہے
انڈی پنڈنس ایونیو میں ڈاکٹر سلمان شاہ، ڈاکٹر زبیر اقبال، قمر آغا اور ملک سراج اکبر کی گفتگو
انڈی پنڈنس ایونیو میں ریٹائرڈ جنرل جمشید ایاز، علی دایان حسن، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال اور ڈاکٹر طیب محمود کی گفتگو
مزید لوڈ کریں