تابندہ نعیم براڈ کاسٹ جرنلسٹ اور وائس آف امریکہ اردو سروس کی مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک پر@TabindaaNaeem اور ٹویٹر پر @tabindanaeem پر فالو کیجئے۔
وی او اے اردو کے پروگرام ’انڈی پنڈنس ایونیو‘ میں جبران ناصر، عائشہ اعجاز خان، ڈاکٹر ریحانہ لطیف اور اختر عالم کی گفتگو
ہمابقائی، فیضان حق اور خالد حمید فاروقی کی اردو وی او اے کے پروگرام، انڈی پنڈنس ایونیو میں گفتگو
فرقہ وارانہ تنظیموں کے لوگ اندر سے آتے ہیں، خفیہ ایجنسیوں کے لئے ان کی کمیونیکیشن کا پتہ چلانا آسان نہیں ہوتا: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب
وسعت اللہ خان، عائشہ صدیقہ اور رضا رومی کی وی او اے کے پروگرام انڈیپینڈنس ایونیو میں گفتگو
صدر اوباما نے اپنی معاشی پالیسیوں کی کامیابیوں کا تذکرہ کیا، لیکن جن چیزوں پر انہوں نے زیادہ بات نہیں کی، وہ دہشت گردی پر قابو پانے کے معاملات تھے: لیسا کرٹس
سابق امریکی مشیر بروس رائیڈل کہتے ہیں کہ امریکہ میں بھارتی وزیر اعظم کی تمام اعلٰی سطحی ملاقاتوں میں ایک عنصر واضح طور پر ’مسنگ‘ تھا، یعنی امریکہ کی طرف سے بھارت پر پاکستان سے اچھے تعلقات رکھنے کے لئے زور ۔
پاکستان میں دو چیزوں کی ضرورت ہے، اصلاحات اور عوام کو جواب دہ حکومت ۔ اس کا کوئی شارٹ کٹ نہیں: تجزیہ کار
افغانستان میں حکومت کسی کی بھی ہو، پاکستان کی افغان پالیسی یکساں رہے گی جو ضروری نہیں کہ افغانستان میں استحکام اور امن کا باعث بھی ہو: مائیکل کوگل مین
’طالبان ریوائیول‘ کے مصنف ڈاکٹرحسن عباس اور 'ووڈرو ولسن سینٹر' کے تجزیہ کارمائیکل کوگل مین کی رائے۔ اس رپورٹ کی آڈیو سننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیئے۔
ڈرامہ نویس، خلیل الرحمٰن قمر کے بقول، ’بدقسمتی سے، غم روزگار میں، ہمارے ملک کے شیکسپئیر، چودہ چودہ، بارہ بارہ سال کی عمر میں مر جاتے ہیں، یا کسی دوکان پر ’چھوٹے‘ بن جاتے ہیں، یا کسی ورکشاپ میں پانا پکڑ کر گاڑی کے نیچے لیٹے ہوتے ہیں‘
'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'انڈی پنڈنس ایونیو' میں تجزیہ کار معید یوسف، بھارتی محقق ہلال احمد اور صحافی دیپک دوبھال کی گفتگو
معاملہ ریاستی ادارے کو ملزم ٹہرانے کا ہے یا پیشہ ورانہ رقابت کا؟ مسئلہ ادارتی کنٹرول کا ہے یا بڑھتی ہوئی عدم برداشت کا؟ کیا میڈیاکی یہ جنگ صحافتی آزادیوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟ سینئر صحافیوں ایم ضیاءالدین، مظہر عباس، شاہین صہبائی اور انور اقبال کی گفتگو۔
'وائس آف امریکہ - اردو سروس' کے پروگرام 'انڈیپنڈنس ایونیو' میں منور حسن، آئی اے رحمان، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال اور رضا رومی کی گفتگو
'انڈیپنڈنس ایونیو' میں 'ووڈرو ولسن سینٹر' کے مائیکل کوگل مین، عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر زبیر مفتی، یونیسیف کے ڈاکٹر محمد رفیق، 'ٹرسٹ فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن' کی ڈاکٹر نور صباح رخشانی اور چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محموداشرفی کی گفتگو۔
'انڈیپنڈنس ایونیو' میں شعبۂ صحافت کے ماہرین، ڈاکٹر مہدی حسن، ایم ضیاء الدین اور ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کی گفتگو
'انڈی پینڈنس ایونیو' میں سینئر پاکستانی صحافیوں افتخار احمد، اعجاز حیدر، مظہر عباس اور انور اقبال کی گفتگو
امریکی تنظیم ’فریڈم ہاوس‘ کی 2013 ءکی سالانہ رپورٹ یکم مئی کو جاری کی جا رہی ہے
کینیڈا میں رہنے والی پاکستانی مصنفہ راحیل رضا کہتی ہیں کہ ’ڈاکیومینٹری ہم عورتوں کی کہانی ہے‘
امریکی رکن کانگریس جین شکاؤسکی کہتی ہیں کہ امریکیوں کے لئے یہ تصور بھی محال ہے کہ خاندان کی عزت ’محفوظ‘ رکھنے کے لئے بچیوں کی جان لی جا سکتی ہے، لیکن ہم جانتے کہ ایسا ہو رہا ہے۔
بھارت کی لکشمی - ’’وہ لوگ جو سوچتے ہیں کہ وہ ہمیںٕ توڑاور مروڑ سکتے ہیں ، انہیں آج جواب مل گیا ہے کہ ہماری کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ۔ ‘‘
مزید لوڈ کریں