"میں یہاں آرام سے ہوں"
مغربی معاشروں میں عمر رسیدہ افراد کے لئے اسسٹڈ لیونگ کا تصور نیا نہیں ۔ اسسٹڈ لیونگ یعنی وہ رہائش گاہ جہاں بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے باقاعدہ تنخواہ دار عملہ مامور ہوتا ہے ۔ ایسے اداروں کے حوالے سے وہ کون سی غلط فہمیاں ہیں، جن کا دور کیا جانا ضروری ہے؟ ۔جاننے کے لئے دیکھئے ہماری یہ وڈیو رپورٹ ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ