سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے فخرالدین جی ابراہیم سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا جس کی مدت پانچ سال ہے۔
پولیس کی استعداد میں اضافے کا براہ راست اثر دہشت گردی کے انسداد پر پڑے گا، اس لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی تربیت اور تکنیکی معاونت میں اضافہ کرنا چاہیئے۔
پاکستانی وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ان کا ملک بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔
سرکاری مہم پر عسکریت پسندوں کی پابندی سے ساڑھے تین لاکھ بچوں کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جنگجو کمانڈروں نے انسدادِ پولیو کی مہم پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
منصوبے سے وابستہ ایک عہدیدار بابر خان کہتے ہیں کہ سات مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے ان نوجوانوں کے رویوں میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ جج عدلیہ کی آزادی کے ضامن ہیں کیوں کہ اُنھوں نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے۔
امریکہ کے فل برائیٹ اسکالر شپ منصوبے کے تحت 180 پاکستانی طلبا و طالبات کا ایک نیا گروپ اعلیٰ تعلیم کے لیے رواں ماہ امریکہ روانہ ہو گا۔
وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ دنیا میں کئی ایسے ممالک ہیں جہاں آباد پاکستانی تارکین وطن سرکاری عہدوں پر منتخب ہو سکتے ہیں۔
آئی جی پنجاب نے ایک لاکھ 75 ہزار اہلکاروں کو 30 جون تک اپنی کمر کا سائز 38 انچ تک کرنے ڈیڈ لائن دے رکھی تھی۔
ملک میں نشے کے عادی کم از کم ساڑھے چھ لاکھ لوگوں کو اگر روزانہ کی بنیاد پر ہیروئن کی خوراک نہ ملے تو ان کی موت واقع ہوسکتی ہے۔
لگ بھگ 40 لاکھ پاکستانی تارکین وطن بیرون ملک بالخصوص خلیج اور مغربی ممالک میں روزگار سے وابستہ ہیں۔
’ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن‘ کے صدر ڈاکٹر رانا سہیل نے بتایا ہے کہ احتجاج میں شامل لگ بھگ آٹھ ہزار ڈاکٹر تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ اور سلامتی کے خدشات نے جہاں مقامی سرمایہ کاروں کی حوصلہ شکنی کی ہے وہیں غیر ملکی سرمایہ کار بھی محتاط ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کی تعداد 17 لاکھ ہے جب کہ لگ بھگ 10 لاکھ بغیر اندارج کے ہی یہاں آباد ہیں۔
پاکستان کے سات قبائلی علاقوں اور ان سے ملحقہ نیم خود مختار اضلاع میں تعینات لیویز اہلکاروں کی تعداد 8,200 ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ اس فورس کی تشکیل نو کے لیے جاری منصوبے کے تحت مزید اہلکاروں کو بھی بھرتی کیا جائے گا۔
سولہ سے 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے باعث پاکستان کے مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاج کا سلسلہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
کسی بھی ملک کی اگر دو سے تین فیصد آبادی تواتر سے خون کا عطیہ دے تو اس ملک کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ایک تخمینے کے مطابق ایک فیصد سے بھی کم آبادی خون کا عطیہ دیتی ہے۔
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ملک ریاض کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں جمعرات کے روز عدالت میں طلب کر لیا۔
سیلابوں کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کے بچوں کو ضروریات زندگی کے حصول کے لیے مجبوراً کام کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید لوڈ کریں