اسلام آباد وویمن چیمبر آف کامرس کی صدر ثمینہ فاضل کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ عالمی تنظیموں کے ساتھ مل کر خواتین کو تربیت بھی فراہم کرتا ہے۔
امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے فوجی آپریشن کے دوران پاکستانی افواج سے رابطے میں رہنے کی امریکی کوششوں میں رکاوٹ اور دوبارہ کسی غلطی کے امکانات میں بھی اضافہ ہوگا۔
جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی اچھی کارکردگی کی بدولت 2008ء سے 2011ء کے دوران بدعنوانی کی نظر ہونے والے 115 ارب روپے کی قومی خزانے میں واپسی ممکن ہوئی۔
اب وقت آ گیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ سے تعاون پر نظر ثانی کرتے ہوئے مستقبل کی راہ کا تعین کیا جائے۔
فاٹا کی آبادی لگ بھگ 55 لاکھ ہے لیکن وہاں اس وقت صرف تین ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز ہیں اور وہ بھی سرکاری کنٹرول میں کام کر رہے ہیں۔
امریکی سفیر کمیرون منٹر نے پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس واقعہ کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔
رحمٰن ملک نے کہا کہ دونوں ملک اس بات پر متفق ہیں کہ پروفیسر ربانی کا قتل ایک بڑا نقصان ہے اس لیے اس کی مشترکہ تحقیقات کر کے اس میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
بچوں کےبین الاقوامی امن ایوارڈ کے لیے نامزد ملالہ یوسف زئی نے سوات میں طالبان کے اثر و رسوخ کے دور میں بھی ناصرف اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا بلکہ فرضی نام سے اپنی تحریروں کے ذریعے لوگوں کو سوات کے حالات سے بھی آگاہ رکھتی رہیں۔
آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین ظفر اقبال قادرنے بتایا کہ مشترکہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سندھ کےمتاثرہ اضلاع میں تین لاکھ 28 ہزار مکانات مکمل طور پر جب کہ 4 لاکھ 72 ہزار مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
امریکی ماہرین پاکستان میں ماہی پروری سے منسلک افراد کو تربیت بھی فراہم کریں گے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا کر مچھلی برآمد بھی کرسکیں۔
سیٹزن وائس (شہریوں کی آواز) نامی اس منصوبے کے تحت آئندہ تین سالوں کے دوران چار کروڑ 50 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے
اقلیتوں سے ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے لیے اراکین اسمبلی نے اجلاس کے دوران ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
اگر لیڈی ہلیتھ ورکز کے سرکاری نیٹ ورک کو چند روز کی مخصوص تربیت فراہم کر کے انھیں ناگزیر ادویات سے لیس کر دیا جائے تو نمونیا کے شکار ہزاروں بچوں کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔
درجہ حرارت میں کمی اور بھرپور آگاہی مہم کے باعث ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان روز اول سے اس موقف پر قائم ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام خود اس کے مفاد میں بھی ہے۔
شائقین، کھلاڑیوں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر کی وجہ سے ملک کی بہت بدنامی ہوئی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کا مقصد ایسے اقدامات کا جائزہ لینا ہے جن کی مدد سے آبی وسائل کے موثر استعمال اور پاکستانی عوام کو پینے کے پانی کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔
مبصرین مسلم لیگ (ن) کے سیاسی مرکز لاہور میں عمران خان کے جلسے کو تحریک انصاف کی ایک بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
رواں سال کے پہلے دس مہینوں میں صرف 60 ہزار پناہ گزین افغانستان واپس گئے۔
کمشنر کوہاٹ صاحبزادہ محمد انیس نے بتایا کہ چار سال سے بند ٹل پاڑہ چنار روڈ کو اتوار سے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
مزید لوڈ کریں