امریکہ کے لیے پاکستانی سفیر شیری رحمٰن نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں دونوں ممالک کی اپنی اپنی ترجیحات اور حدود ہیں جن کا احترام ضروری ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اُن کی جماعت انتخابات سے نہیں گھبراتی کیوں کہ وہ صرف عوام کی حمایت سے اقتدار میں آنے پر یقین رکھتی ہے۔
محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فضل داد کاکڑ کا کہنا ہے کہ اب تک ہزاروں سال پرانے تاریخی ورثے کی 403 باقیات کو محفوظ کیا جا چکا ہے۔
توقع ہے کہ رواں سال 400 سے زائد مزید افغان طالب علم تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔
کمیشن نے امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جنرل جیمز جونز کا موقف جاننے کے لیے حکومتِ پاکستان کو ان سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سیفما کے سیکرٹری جنرل امیتاز عالم کا کہنا ہے کہ 2011ء کے دوران ہلاک ہونے والے 12 صحافیوں میں سے آٹھ کو ان کے فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک کیا گیا۔
سپریم کورٹ نے کمیشن کو موجودہ قوانین کے تحت اندرون ملک اور پاکستان سے باہر مراسلے سے متعلق شواہد اکٹھے کرنے کا اختیار دیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مہمند ایجنسی میں گزشتہ ماہ نیٹو حملے کے بعد حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ دوطرفہ تعاون کی شرائط کا از سر نو جائزہ لینا ضروری ہو گیا۔
وزیر دفاع احمد مختار نے کہا’’ وہ بغیر پیسے دے کر چلے جاتے تھے اب ہم ان سے اس کا کرایہ لیں گے تاکہ اس رقم سے سڑکوں کی مرمت کی جا سکے۔‘‘
روایتی اور جوہری ہتھیاروں سے متعلق دونوں ملکوں کے درمیان آخری مرتبہ بات چیت اکتوبر 2007ء میں نئی دہلی میں ہوئی تھی۔
دونوں ملکوں کے درمیان مواصلات، تجارت اور توانائی سمیت 70 کروڑ ڈالر مالیت کے چھ معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے تھے۔
دو روزہ مذاکرات میں پاکستانی اور بھارتی عہدیدار روایتی اور جوہری شعبوں میں اعتماد سازی کے اقدامات پر بات چیت کریں گے۔
چیف جسٹس نے متنبہ کیا کہ اگر آئندہ انتخابات جعلی اور غلطیوں پر مبنی فہرستوں پر کرائے گئے تو ملک افرا تفری سے دوچار ہو سکتا ہے۔
دونوں ملکوں کے قانون سازوں نے پاک افغان تعلقات میں موجودہ کشیدگی کو کم کرنے اور تجارتی روابط میں اضافے پر اتفاق کیا۔
تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ان افراد میں سے اکثریت کا تعلق مخلوط حکومت میں شامل مسلم لیگ (ق) سے تھا۔
تقریب میں شریک امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستانی طالب علموں سے خطاب میں کہا کہ مضبوط پاکستان امریکہ اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا کہ امریکہ کو طے شدہ حدود یا ریڈ لائنز کا احترام کرنا چاہیئے۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات منجمد ہیں۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے بلایا گیا اجلاس خارجہ پالیسی کو بدلتے ہوئے حالات سے ہم آہنگ کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔
جن افراد سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں ان میں فوج، فضائیہ، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔
مزید لوڈ کریں