تابندہ نعیم براڈ کاسٹ جرنلسٹ اور وائس آف امریکہ اردو سروس کی مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک پر@TabindaaNaeem اور ٹویٹر پر @tabindanaeem پر فالو کیجئے۔
ہماری آج کی دنیا کا سچ تو بس اتنا ہی ہے ناں !!۔۔کل کوئی نیا واقعہ پیش آئے گا۔ اورلوگ ماؤنٹ الزبتھ سنگاپور میں مرنے والی لڑکی کو بھول کر،موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والے کسی نئے کردار کا تماشہ دیکھنے کے لئے کوئی نیا میلہ تلاش کر لیں گے ۔
ہائی سکول یا پندرہ سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کے ایکسچینج پروگرامز امریکہ اور یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد شروع کئے گئے تھے ، تاکہ مختلف ملکوں اور ثقافتوں کے درمیان بہتر سمجھ بوجھ پیدا کی جا سکے
یہ طلبا جن امریکی گھرانوں کے ساتھ ٹھہرتے ہیں انہیں خوب جانچ پڑتال کے بعد منتخب کیا جاتا ہے۔ پہلے یہ یقین کیا جاتا ہےکہ وہ اپنے گھر میں کسی طالب علم کی میزبانی کسی غلط مقصد سے نہیں کرنا چاہتے، طلبا ان کے گھر محفوظ رہیں گے اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ تو نہیں
پاکستان سے امریکہ پڑھنے کے لئے آنے والے طالب علموں کی ایک مختصر تعداد پی ایچ ڈی کرنے والوں کی ہوتی ہے ۔ یہ وہ سٹوڈنٹس ہیں جو پاکستان سے فل برائٹ پراگرام پر امریکہ پی ایچ ڈی کرنے آتے ہیں اور پاکستان واپس جا کر اپنی ریسرچ کے شعبے میں دو سال تک کام کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک پاکستانی آصف سعید میمن پاکستان اور اس کے اہم مسائل پر کیا کہتے ہیں ؟
فل برائٹ سکالرشپ پر جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے آصف میمن پاکستان اور اس کے اہم مسائل پر کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابیاں ہوں ۔۔یا ان کا حل تلاش کرنے کی خواہش ۔۔۔پاکستان سے امریکہ آکر کام کرنے اور پڑھنے والے اکثر اس بارے میں ایک واضح سوچ رکھتے ہیں ۔۔پاکستان سے فل برائٹ پروگرام کے تحت امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والے آصف سعیدمیمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایلیٹ اور انگلش میڈئیم سکولوں میں جہاں زیادہ متمول طبقے یا اعلی متوسط طبقے کے بچے پڑھتے ہیں ۔تعلیمی معیار واقعی بہترین ہے ، اور بچوں کو صحیح معنوں میں چیلنج کیا جاتا ہے.
کیا امیر اور غریب کے لئے یکساں تعلیمی نظام ایک حل ہے ؟
او ای سی ڈی کے سیکرٹری جنرل نے کہاہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں علاقائی معیشت کا مستقبل یکساں نہیں ہوگا۔
شام کے انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق گذشتہ سال مارچ میں صدر اسد کے خلاف شروع ہونے والی تحریک میں اب تک 40 ہزار سے زیادہ افراد مارے جاچکے ہیں۔
سوڈان کے وزیر اطلاعات نے جمعرات کو ان گرفتاریوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حراست میں لیے جانے والے افراد میں انٹیلی جنس کے سابق وزیر صلاح گوش بھی شامل ہیں۔
یونان کے راہنماؤں کا خیال تھا کہ 17 ارب ڈالر کی کٹوتیوں کے قانون کی منظوری کے بعد انہیں فوری طورپر بیل آؤٹ پروگرام کے تحت قرضے کی دوسری قسط مل جائے گی۔
مٹ رومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان اگر ناکام ریاست بنتا ہے اور وہاں موجود ایٹمی ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگتے ہیں، تو دنیا میں طاقت کا توازن متاثر ہوگا
سال 2012کے لیے مختلف شعبوں میں نویبل انعام جیتنے والوں کے ناموں کااعلان کاسلسلہ پیر سے شروع ہواتھا۔
نور صباح کی پی ایچ ڈی کی ڈگری پبلک ہیلتھ میں ہے ۔ ہیلتھ کئیر مینجمنٹ یا صحت عامہ کے شعبے کا انتظام ان کی پی ایچ ڈی ریسرچ کا خاص موضوع ہے ۔
زومبی ایک ایسی لاش ہے ، جسے وچ کرافٹ یا جادو ٹونے کے اثر سے زندہ کیا گیا ہو ۔پاکستان کے پس منظر میں دیکھیں ، تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے زومبی اپنا سر ہتھیلی پر لئے ،بنا سوچے سمجھے ،کسی عامل کے معمول کی طرح ،کسی بھرے بازار میں جاکر پھٹ جانے والی زندہ لاش ہے، جس کا دماغ کسی اور کے قبضے میں ہے ۔
صومالیہ اور افریقی یونین کے فوجی دستے کسماؤ کی طرف اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ القاعدہ سے منسلک تنظیم الشباب نے کسماؤ کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور شہر چھوڑ کر نہ جائیں۔
صومالی حکومت ، کینیا اور یورپی یونین کی جانب سے گذشتہ سال شروع کی جانے والی مہم کے نتیجے میں الشباب، میدان جنگ میں نمایاں نقصان اٹھاکر، اپنے کنٹرول کے بہت سے علاقوں سے محروم ہوچکی ہے۔
توانائی کے بحران اور لوڈ شیڈنگ کی زیادتی نے پاکستانی صنعت کاروں کوسستی مزدوری اور صنعت دوست قوانین کی وجہ سے بنگلہ دیش اور بھارت جیسے ملکوں کا رخ کرنے پر مجبور کر دیا ہے
کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ غریب ملکوں کو قرضے دینے والے اس ادارے کی قیادت امریکہ کی بجائے کسی دوسرے ملک کو منتقل کی جائے
امریکہ میں دولت مند صاحب ثروت اور سنجیدہ امیدواروں کے ساتھ ساتھ ایسے امیدوار بھی میدان میں اتر آتے ہیں، جنہیں اپنے قریبی حلقے کے سوا کوئی جانتا تک نہیں
مزید لوڈ کریں