تابندہ نعیم براڈ کاسٹ جرنلسٹ اور وائس آف امریکہ اردو سروس کی مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک پر@TabindaaNaeem اور ٹویٹر پر @tabindanaeem پر فالو کیجئے۔
عراق اور افغانستان میں لڑی جانے والی جنگوں میں ایک اندازے کے مطابق دس سے پندرہ لاکھ سے زائد امریکی فوجیوں نے خدمات انجام دی ہیں
سابق خاتون فوجی برینڈا سمتھ کا کہناہے کہ سابق فوجیوں کی فلاح کے لیے اتنا کچھ نہیں کیا جاتا، جتنا کہ کیا جانا چاہیے
بعض ماہرین کی رائے میں خطے کے ملکوں نے جس میں پاکستان ہی نہیں ایران ، ترکی اور چین بھی شامل ہیں، 2014ء کے بعد کی حکمت عملی ترتیب دینی شروع کردی ہے
1942ءسے اب تک گیارہ سو کے قریب تصاویر پولٹزر پرائز فو ٹو ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جو تمام کی تمام نیوزئم کی پولٹزر پرائز گیلری میں موجود ہیں
امریکہ میں اگلے سال کے صدارتی انتخابات میں معیشت، مباحثوں کا موضوع رہے گی اور اسی امیدوارکو تسلی بخش سمجھا جائے گا، جس کے پاس امریکہ کومعاشی مشکلات سے نکالنے کی قابل عمل تجاویز ہونگی
حال ہی میں امریکی ریاست نیو جرسی کے گورنر کرس کرسٹی نے صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے سے انکار کر کے ریپبلکن پارٹی کے ان حلقوں کو مایوس کر دیا ہے جو موجودہ امیدواروں سے مطمئن نہیں
نیویارک کی ساری وال سٹریٹ اب ناقابل یقین رفتار سے سودے خریدنے اور بیچنے والے سپرفاسٹ کمپیوٹروں کو استعمال کرتی ہے
امریکہ میں کئی لوگ تسلیم کرتے ہیں کہ انہیں اپنی آمدنی اورقرضوں میں توازن قائم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
امریکہ میں اس سال ہوابازی کے میدان میں خواتین کی باقاعدہ آمد کو ایک سو سال مکمل ہو گئے ہیں
امریکہ میں پاکستان کو غیر سرکاری طور پر ایک ایسا ملک سمجھا جاتا رہا ہے جو دوست نہیں مگر ایک ایسا پارٹنر جس کے مفادات خطے میں امریکہ سے مختلف رہے ہیں
اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے اس اتحاد کا کیا ہوگا جو القاعدہ کے خلاف لڑائی کے لئے امریکہ نے پاکستان سے قائم کیا تھا ؟
امریکی ویب سائٹ بزنس انسائیڈر ڈاٹ کام کی شائع کردہ فہرست ، جس میں پاکستان ، ایران اور وینزویلا کا نام بھی شامل ہے ۔ ان ملکوں کے پاس جو عالمی برادری سے اتنے منسلک نہیں ، ایسی تحریکوں کو کچلنے کا زیادہ موثر بندو بست ہے ۔امریکی ماہرین
مصر میں آنے والی اس تبدیلیاں، انسانی آزادیوں پر پابندیوں کا نتیجہ ہوں یا 30 سالہ آمریت سے قائم استحکام کی بھاری قیمت لیکن کیا یہ تبدیلی پاکستان تک بھی پہنچ سکتی ہے
مصری معاشرے اور سیاست پر نظر رکھنے والے ایک عرصے تک حسنی مبارک کو مصر میں استحکام کی علامت سمجھتے رہے ہیں
سسٹر کیتھرین میری کہتی ہیں کہ دنیا میں رونما ہونے والے بہت سے واقعات کے ردعمل میں لوگوں میں دوسروں کے کام آنے کی خواہش پیدا ہوئی ہے
اس وقت جو واحد چیز عوام اور عالمی راہنماوں کی عدالت میں کھڑی ہے وہ امریکی خارجہ پالیسی ہی ہے ۔
امریکہ آنے والے یہاں بہت سے رنگین خواب لے کر آتے ہیں ، مگر ان میں سے کئی لوگوں کے خوابوں کو حقیقت کی بھیانک سنگینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
امریکی کانگریس اورسینیٹ کے وسط مدتی انتخابات کا مرحلہ امریکی سیاست کے کینوس پرکچھ عرصےسے نئے مخالفانہ رنگ بھر رہا ہے
پاکستان نے ابھی تک ایٹمی عدم پھیلاو کے معاہدے، این پی ٹی، پر دستخط نہیں کیے اور ایرانی صدر احمدی نژاد نے نیویارک میں ایک بار پھر اپنے ملک کے ایٹمی عزائم کا اعادہ کیا تھا
تجزیہ کار، امریکہ میں ‘اسلامو فوبیا’ کی موجودگی سے انکار تو نہیں کرتے ، لیکن کیا امریکہ میں اس خوف کو کہیں بڑھا چڑھا کرتو بیان نہیں کیا جا رہا ؟
مزید لوڈ کریں