Asad Sohaib is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
قصور میں زیادتی کے بعد بچوں کے قتل کے واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال قصور کی آٹھ سالہ زینب کے قتل کے واقعے پر ملک بھر میں غم و غصّے کا اظہار دیکھا گیا تھا۔
طاہر القادری نے کہا ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین کا عہدہ بیٹے کو منتقل کرنے کے بجائے عوامی تحریک کی سپریم کونسل کو فیصلے کا اختیار دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر شہباز گل نے جمعے کو اپنی ایک ٹوئٹ میں اہم فیصلہ کرنے کا عندیہ دیا جس کے تھوڑی ہی دیر بعد انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
'پولیس کے کام میں سختی کرنی پڑتی ہے'
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ہر تین سال بعد نیا آرمی چیف نئے آئیڈیاز کے ساتھ آتا ہے۔ اشفاق پرویز کیانی اور راحیل شریف کے کام کرنے کا انداز بھی الگ الگ تھا۔
بعض معاملات پر سلامتی کونسل کی ناکامی کو دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد میں پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر 126 دن تک دھرنا بھی دیا تھا۔
شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں مختلف حلقے یہ بحث کر رہے ہیں کہ آخر پاکستان میں زیادہ تر وزرائے اعظم ہی زیر عتاب کیوں آتے ہیں۔
شہباز شریف کی وطن واپسی ایسے وقت پر ہوئی جب حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیے پر تول رہی ہیں۔
متاثرہ خاندان کے مطالبے پر عمران خان نے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی تھی۔ جس پر ابھی تک عمل نہیں ہو سکا۔
نواز شریف کو ریلی کی صورت میں جاتی عمرا سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل پہنچایا گیا۔ لیگی کارکن نواز شریف کے قافلے کے ہمراہ موجود رہے۔
پاکستان اور بھارت نے پلوامہ حملوں کے بعد فضائی حدود جزوری طور پر بند کر دی تھیں جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہو رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان خواتین کو چین لایا تو دلہن بنا کر جاتا ہے لیکن انہیں مبینہ طور 'جنسی غلامی' میں رکھا جاتا ہے۔
حزبِ اختلاف کا الزام ہے کہ تحریکِ انصاف پارلیمانی قوت کو پالیسی سازی میں بروئے کار نہ لا کر صدارتی طرزِ حکمرانی کا تاثر دے رہی ہے۔
سیاسی مبصرین کے نزدیک حکومت گزشتہ 9 ماہ کے دوران کوئی ایسی قابلِ ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکی جس سے عوام کو یہ تاثر ملے کہ موجودہ حکومت سابق حکومت سے بہتر ہے۔
موسیقی کی تربیت دینے والی یہ چھوٹی سی اکیڈمی لاہور کے علاقے اسلام پورہ بازار میں قائم ہے جو 8 سالہ ہادیہ ہاشمی کی وجہ سے ملک بھر میں شہرت کا سبب بن گئی تھی ۔
خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے شوہر نے اپنے ملازموں کے سامنے رقص سے انکار پر اس پر تشدد کیا، اس کے کپڑے پھاڑ دئے اور سر بھی مونڈھ دیا۔
نواز شریف کی ضمانت ہر رہائی کی خبر سنتے ہی لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہو گئے تھے اور نواز شریف کے حق میں نعرے بازی شروع کر دی تھی۔
مزید لوڈ کریں