Asad Sohaib is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس بھیجے جانے والے بل میں وزیر اعلیٰ کی مراعات کا کوئی ذکر نہیں تھا۔
تنخواہوں میں اضافے کا بل تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر منظور کیا ہے، جن میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی بھی شامل ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری اپنی ماضی کی تقاریر میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ضیا الحق کا منہ بولا بیٹا، امیرالمومنین، مودی کا یار اور نجانے کیا کچھ کہہ چکے ہیں۔
بلاول بھٹو نے نواز شریف کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان کے متعلق ڈیل کرنے کی باتیں غلط ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی نواز شریف کی بیماری پر غیر سنجیدگی دکھانے پر حکومت پر تنقید کی ہے اور جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے پنجاب کے محکمۂ داخلہ کو درخواست دی ہے۔
نواز شریف کے اہلِ خانہ کے مطابق انہوں نے بدھ کو جیل میں ملاقات کے دوران سابق وزیرِ اعظم کو اسپتال جانے پر قائل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انہوں نے اسپتال جانے سے انکار کردیا ہے۔
پنجاب کا سب سے بڑا شہر لاہور جو صرف اندرون شہر تک محدود تھا وہاں رائے ونڈ روڈ، ملتان روڈ، فیروز پور روڈ اور برکی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں زرعی اراضی پر درجنوں رہائشی آبادیاں قائم ہو چکی ہیں، جس کے باعث شہر میں سبزیوں اور دیگر اجناس کی پیداوار میں واضح کمی آئی ہے
رضوان رضی اور عمار جان کی گرفتاریوں کے خلاف حکومت پر سوشل میڈیا میں کڑی تنقید کی جا رہی ہے اور ان گرفتاریوں کو آزادیٔ اظہار کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔