اسد حسن دو دہائیوں سے ریڈیو براڈ کاسٹنگ اور صحافتی شعبے سے منسلک ہیں۔ وہ وی او اے اردو کے لئے واشنگٹن ڈی سی میں ڈیجیٹل کانٹینٹ ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
گوادر جیسی بندرگاہ کو چین کی تجارتی سرگرمیوں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ امریکہ جیسے ملکوں کو بھی کاروبار کا حصہ بنائے جائے۔ گوادر کو چائنا سٹی نہیں بلکہ انٹرنیشنل سٹی بنایا جائے۔
جولائی اور اگست کے مہینوں میں پاکستان کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ ایک فی اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مدت کے دوران ساڑھے 13 فی صد زیادہ رقوم اپنے وطن بھیجیں۔
خاتون اول کے طور پر 18 اگست کو عمران خان کے ساتھ کھڑے نہ ہونے پر کوئی افسوس نہیں، کتاب پر رسپانس شاندار ہے، نامزد وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کی وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو۔
جگنو محسن کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی آئندہ آٹھ سے دس دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمیں رہنے یا نہ رہینے کے متعلق اہم فیصلہ کریں گے اور وہ یہ فیصلہ اپنی عزت نفس کو سامنے رکھتے ہوئے کریں گے۔
کامن ویلتھ آبزور اور فافن آبزورز 2018 کے انتخابات کو 2013 کے الیکشن سے زیادہ شفاف سمجھتے ہیں، فافن کے سرورباری کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
پولسٹر اور 'گیلپ پاکستان' کے ڈائریکٹر بلال شفیع گیلانی اور 'پلس کنسلٹنٹ' کے چیف ایگزیکٹو افسر کاشف حفیظ صدیقی نے وائس آف امریکہ کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف کو تازہ ترین رجحانات کے مطابق برتری حاصل ہے۔
الطاف حسین مکمل طور پر غیرمتعلق ہو چکے، انتخابات پر اثرانداز نہیں ہو سکتے، تحریک انصاف سیاسی حقیقت مگر پی ایس پی یونین کونسل نہیں جیت سکتی، ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ سینیٹر خالد مقبول کی وائس آف امریکہ سے گفتگو.
میرے جیسے پرانے ساتھیوں کا قصور یہ کہ انہوں نے ان کے خاندانی مالی معاملات میں ان کا دفاع نہیں کیا۔ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے نواز لیگ کے سابق راہنما کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
امریکہ پاکستان کے انتخابات میں ’’ایکس فیکٹر‘‘ نہیں رہا، رحمن ملک
افغان وزیر کمال سادات نے کہا کہ مورچوں پر واپس نہ جانے والے طالبان کے بارے میں خبریں آ رہی ہیں کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہائی پیس کونسل سے بات کر سکیں۔
ثابت کریں گے کہ پاکستان میں پروفیشنل رویوں سے شفاف انتخابات ممکن ہیں: نامزد نگران وزیر علی پنجاب کی وائس آف امریکہ سے گفتگو۔
جمہوریت بحیثیت مجموعی ایک ثقافتی تبدیلی کا نام ہے۔ اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے تو خامیاں بھی سامنے آتی ہیں۔ پچھلے پانچ برسوں میں پاکستان نے طویل سفر کیا ہے۔
’’ بابا پاکستان کا امیج دنیا میں بہت خراب ہے۔ میں بڑی ہو کر سفیر بنوں گی اور پاکستان کا امیج اچھا بناؤں گی‘‘
الیکٹیبلز تحریک انصاف میں جا نہیں رہے، بھجوائے جا رہے ہیں، راجہ ظفرالحق۔ الیکٹیبلز ہماری مقبولیت دیکھ کر آ رہے ہیں، محمودالرشید
ٹرمپ کی طرف سے سٹارٹ سے نکلنے کا فائدہ تہران کو ہو گا۔ مغرب کو ایران میں تعمیراتی منصوبوں میں دلچسپی ہے۔ شاید مغربی ملک بعدازاں ایران کو کسی نئے معاہدے کے لیے راضی کر لیں۔ وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں تجزیہ کاروں کی رائے۔
مزید لوڈ کریں