اسد حسن دو دہائیوں سے ریڈیو براڈ کاسٹنگ اور صحافتی شعبے سے منسلک ہیں۔ وہ وی او اے اردو کے لئے واشنگٹن ڈی سی میں ڈیجیٹل کانٹینٹ ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
علاقے کے پارلیمنٹیرنز کا تشکیل پانے والا نیا محاذ نہ صرف پرانا مطالبہ منوانے میں کامیاب ہو سکتا ہے، بلکہ آئندہ ممکنہ معلق پارلیمان میں حکومت سازی میں بھی بادشاہ گر کا کردار ادا کر سکتا ہے: سیاستدانوں اور تجزیہ کاروں کی وائس آف امریکہ سے گفتگو
افغانستان یا کسی ملک سے مدد نہیں مل رہی ، تحریک افغان پشتونوں کے لیے نہیں، پاکستانی پشتونوں کے لیے ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما کی وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو
بظاہر صدرکے لیے ٹویٹ سے ہٹنا مشکل ہوگا، یہ الگ بات کہ حملہ کرنے یا نہ کرنے کے نتائج سنگین ہیں، تجزیہ کاروں کی وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو.
تعلیم و تربیت کےذریعے رواداری کا فروغ میرا نظریہ تھا: ڈاکٹرنور فاطمہ، نئی نسل میں رنگ نسل مذہب ذات پات سے بالا رویوں کے ذریعے آئندہ نسلوں میں ہم آہنگی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ’مارٹن لوتھر کنگ ایوارڈ‘ حاصل کرنے والی پاکستانی ماہر تعلیم کی ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو
خود سے عہدے کی طلب نہیں، نگران وزیراعظم کا کام الیکشن کمشن کو بااختیار بنانا اور مشینری کو خاص طور پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو غیر جانبدار رکھنا ہے، وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو
سہیل وڑائچ میرے پسندیدہ براڈکاسٹر اور صحافی ہیں، پاکستان میں پہلی خواجہ سرا نیوزاینکر کی وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو
بلاول نے کہا کہ ’’امریکہ صرف طاقت کے استعمال سے افغانستان میں سرخ رو نہیں ہو سکتا۔ اسے چاہیئے کہ سیاسی امن عمل کو بھی ترجیح دے‘‘
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ’’پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں اور یہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ ہے‘‘۔ تاہم، اُنہوں نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
نائب صدر مائیک پنس کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سائڈلائن ملاقات ہوئی؛ جس کے بعد، خاقان عباسی کی ایک تقریب میں صدر ٹرمپ سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی؛ جو، وزیر اعظم کے بقول، ''مختصر مگر بہت جامع اور مثبت تھی''۔
جنرل باجوہ افغان صدر کو پیشکش کر آئے ہیں۔ کابل کے ساتھ تعلقات میں برف پگھلی ہے۔ امریکہ سہولت کار بنے۔ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش 16 اکتوبر کو مسقط میں چار فریقی مذاکرات کی صورت میں ہوگی۔ وزیرخارجہ کی امریکی میڈیا اور وائس آف امریکہ سے گفتگو
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف، ذرائع کے مطابق، آئندہ ہفتے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ اہم ملاقات کر رہے ہیں جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی کے اعلان کے بعد بہت اہم خیال کی جا رہی ہے۔