کراچی میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہر دلہن کو ایک لاکھ روپے کا جہیز اور دلہا کو روزگار کے لئے مالی امداد دی گئی۔ پیش ہیں اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی

1
اجتماعی شادی کی تقریب کا ایک منظر

2
دولہا میاں جنہیں اپنی دلہن کا انتظار ہے

3
ایک دلہن اپنے دوست اور رشتے دار کے ہمراہ

4
Paramilitary police wear face masks as they stand guard at Tiananmen Gate adjacent to Tiananmen Square in Beijing, China.