کراچی میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہر دلہن کو ایک لاکھ روپے کا جہیز اور دلہا کو روزگار کے لئے مالی امداد دی گئی۔ پیش ہیں اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی

5
ہندو برادری میں شادی ہمیشہ کے لئے ہوتی ہے نہ طلاق کا کوئی تصور ہے یا علیحدگی ہوسکتی ہے

6
منڈپ میں بیٹھے پندٹ جی شادی کی تیاروں میں مصروف۔ یہیں دلہا اور دلہن نے آگ کے گرد شادی کے پھیرے لئے

7
تقریب کے شرکا کا ایک منفرد انداز

8
پاکستان ہندو کونسل کے بانی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی