امریکہ کے مختلف اسکولز کی جانب سے رمضان کے آغاز پر مسلم طلبہ کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے گئے۔ ان پیغامات میں طلبہ کے لیے رمضان کے خصوصی انتظامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے سعدیہ زیب رانجھا سے۔
امریکی اسکولز میں رمضان سے متعلق کیا خصوصی اقدامات کیے جاتے ہیں؟
فورم