شاہ رُخ جتوئی کی بریت: 'عدالت کو یہ بھی دیکھنا تھا کہ معاشرہ راضی ہے یا نہیں'
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد ایک بار پھر یہ معاملہ موضوع بحث ہے۔ معروف مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی کہتے ہیں کہ ملزمان کو رعایت دینے کے معاملے پر وارثوں اور ریاست کا بیک وقت راضی ہونا ضروری ہے۔ لہذٰا رعایت دیتے وقت عدالت کو یہ یقینی بنانا ہے کہ کیا معاشرہ اس پر راضی ہے یا نہیں۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ