جو کردار کوئی اور نہیں کرنا چاہتا وہ مجھ سے کراتے ہیں: نمرہ بُچہ
اداکارہ نمرہ بُچہ ان شوبز ستاروں میں شامل ہیں جنہوں نے ملک اور بیرونِ ملک پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ بھارتی پلیٹ فارم 'زی فائیو' کی ویب سیریز 'چڑیلز' ہو، حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم کملی یا پھر ڈزنی پلس کی ویب سیریز 'مِس مارول'، نمرہ بچہ کا نام اور کام ہر جگہ اپنی جگہ بنا لیتا ہے۔ اپنی نئی فلم اور انٹرنیشنل ویب سیریز کے تجربات پر دیکھیے نمرہ بچہ کا انٹرویو وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ