فوجی اخراجات کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
دنیا میں عالمی معیشت کی ترقی کے ساتھ ہی سیکیورٹی کے خدشات اور خطرات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی دفاعی بجٹ میں گزشتہ سات سال سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ سال پہلی بار دنیا کے دفاعی اخراجات کا حجم 20 کھرب ڈالرسے تجاوز کر گیا۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری سے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ