'لگتا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں کو قبل از وقت انتخابات کی طرف لے جانا چاہتی ہے'
پاکستان کی سیاسی صورت حال مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ پارلیمنٹ میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ایم کیو ایم کی جانب سے حمایت واپس لینے کے بعد بظاہر اپنی عددی برتری کھو چکی ہے۔ حکمران جماعت کے اراکین اور اپوزیشن رہنما اپنے اپنے موقف کے لیے دوستوں اور سیاسی حریفوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے ایشیا سینٹرسے منسلک ڈاکٹر اسفند یار میرسے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ