ترجمان نے جمعرات کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ ڈاکٹر عافیہ نے یہ بات 23 مئی کو ہیوسٹن میں پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کو بتائی تھی جو کہ اُن سے ملاقات کے لیے گئی تھیں
عالمی ادارے کے مطابق اسے دستیاب اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2002ء سے اب تک 43 لاکھ افغان پناہ گزین پاکستان سے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔
افغانستان میں اس عارضی جنگ بندی کے بارے میں پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ اُن کا کہنا ہے کہ ''امن کے جس سفر کی شروعات ہوئی ہے اُسے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے''
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی بھی فوج کی نگرانی ہی میں کی جائے گی۔
'یو این ایچ سی آر' کے ترجمان قیصر آفریدی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ان کا ادارہ نگران حکومت سے رابطے میں ہے اور توقع ہے کہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کر دی جائے گی۔
شہباز شریف کے بقول امریکہ اور شمالی کوریا کی قیادت کے درمیان ملاقات پاکستان اور بھارت کے لیے ایک اچھی مثال ہے کہ وہ بھی اس راستے کو اختیار کریں۔
اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کی حالیہ کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
جسٹس (ر) ناصر الملک کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے ہے اور وہ سپریم کورٹ کا جج بنائے جانے سے قبل پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں۔
فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر شاہ جی گل آفریدی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے انضمام سے امن کی حقیقی راہ ہموار ہو گی۔
جمعرات کو جب اجلاس شروع ہوا تو بل پیش کرنے کے لیے حکومت کو اپنے ہی ارکان کی عدم موجودگی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
قومی سلامتی کے مشیر نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے اجلاس سے خطاب میں یقین دلایا کہ پاکستان افغانوں کی قیادت میں امن کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گا۔
نواز شریف نے جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ’’اس کھلے تعصب کا مظاہرہ کرنے کے بعد وہ (چیئرمین نیب) اس منصب پر قائم رہنے کا جواز کھو چکے ہیں۔ لہذا، فوری طور پر استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں‘‘
دونوں وفود نے اتفاق کیا کہ کاروبار کے فروغ کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔ ناصر خان جنجوعہ نے افغان وفد کو یقین دلایا کہ پاکستان تجارت میں بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا
وزیر اعظم نے یہ تجویز بھی دی کہ قومی اسمبلی کی ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے کر چیئرمین نیب کو طلب کرکے اُن سے وضاحب لی جائے
پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے 20 رکنی وفد منگل کی شب جکارتہ کے لیے روانہ ہوگا، جس میں ’’تمام مکاتب فکر کے علما شامل ہیں‘‘
وزیرِ داخلہ پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا جس سے پولیس نے پستول بھی برآمد کرلی ہے۔
جمعے کو اراکین پارلیمان نے وضاحت کی کہ اُنھوں نے قرارداد میں ’شعبہٴ فزکس‘ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دی ہے جو کہ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر نہیں ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں ’شعبہ فزکس‘ اور ’نیشنل سینٹر فار فزکس‘ دو الگ الگ شعبے ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں دوطرفہ سلامتی سے متعلق خدشات بشمول دوطرفہ سرحد کی سکیورٹی اور پاک افغان سرحد کی نگرانی پر تفصیلی بات چیت کی
مزید لوڈ کریں