Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad
حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی راہنماؤں کی طرف سے عمران خان کو یہ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کہ وہ ایسے بیانات دے کر جمہوریت اور جمہوری عمل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایوان کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے چودھری نثار نے پاکستان کی وزارت خارجہ کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سفارتی سطح پر ملک کا دفاع اس انداز میں نہیں کیا جا رہا جس کی اس وقت پاکستان کو ضرورت ہے
منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے اپنا گھر درست نہیں کیا تو کوئی بھی ہماری بات نہیں سنے گا۔ ان کے بقول، اس ضمن میں ہم نے قابل ذکر کام کیا ہے اور مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں
سرکاری اندازوں کے مطابق ملک بھر میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 96 ہزار کے لگ بھگ ہے لیکن اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
اس ضمنی انتخاب میں مذہبی اور کٹڑ نظریات رکھنے والی تنظیموں کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو انتہائی کم ووٹ ملے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 1970 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اسی حلقے سے تقریباً 78 ہزار سے ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے تھے
پیر کو امریکی سفیر نے منصوبہ بندی کمشن کے نائب چیئرمین سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون جاری رکھنے پر بات چیت کی گئی۔
رواں سال ایسے کئی واقعات منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں غیرت کے نام پر قتل کے علاوہ مردوں کو تیزاب سے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم ایسے واقعات کی شرح خواتین کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔
رواں سال کے اوائل میں حکومت پنجاب نے حافظ سعید اور ان کے دیگر چار ساتھیوں کو 90 روز کے لیے نظر بند کیا تھا اور گزشتہ ماہ ہی اس میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی تھی۔
چیف شماریات آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے ایک لاکھ 68 ہزار 940 بلاکس کا حاصل کردہ ڈیٹا فی الحال سائنسی بنیادوں پر گنتی کے مراحل میں ہے اور اس عمل کے مکمل ہونے کے بعد ہی صحیح اعداد و شمار جاری کیے جائیں گے۔
گزشتہ ہفتے خواجہ آصف نے چین کا دورہ کیا تھا اور آنے والے دنوں میں وہ روس اور ترکی کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔
حکومت کی طرف سے پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو کھالیں جمع نہ کرنے دی جائیں اور عوام سے بھی درخواست کی گئی تھی کہ وہ ایسے اداروں کے علاوہ اُن مدارس کو یہ کھالیں عطیہ نہ کریں جو کہ باضابطہ طور پر رجسٹر نہیں ہیں
ماہرین کے مطابق امریکی پالیسی میں تبدیلی سے پاکستان کے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ جیسے بین الاقوامی قرض خواہوں کے ساتھ تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
سیاسی جماعتوں اور خصوصاً چھوٹے صوبوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی طرف سے مردم شماری کے جاری کیے جانے والے عبوری نتائج پر تحفظات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔
پولیس کے ایک اہلکار نے پیر کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ ملزم کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
مبصرین مختلف بحرانوں اور اتار چڑھاؤ کے باوجود حالیہ برسوں میں جمہوریت کو آگے بڑھتا ہوا دیکھتے ہیں اور ان کے خیال میں ماضی کی نسبت ملک میں جمہوری عمل قدرے بہتر ہوا ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق، فائرنگ سے کیریلا سیکٹر میں ایک 35 سالہ خاتون منیرہ بی بی ہلاک جب کہ کھوئی رتہ سیکٹر میں فارینہ بی بی نامی ایک خاتون زخمی ہو گئی تھیں
مزید لوڈ کریں