اک فوج کا کہنا تھا کہ کتاب میں حقائق کے منافی باتیں ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہیں جس پر لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہو گی۔
ہزارہ برادری کی سرگرم کارکن اور وکیل، جلیلہ حیدر نے سینیٹ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک کمیٹی کو بتایا کہ یہ اعداد و شمار سرکاری طور پر جمع کیے گئے ہیں۔
اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت علاقائی ملکوں کے ساتھ مل کر کام پر تیار ہے۔
قائد حزب اختلاف، سید خورشید شاہ نے بتایا ہے کہ جمعے کو ان کی وزیر اعظم عباسی سے مختصر ملاقات ہوئی؛ ’’اور انہوں نے اُن سے نگران وزیر اعظم کے نام کے معاملے پر آئندہ منگل کو دوبارہ غور کرنے پر اتفاق کیا ہے‘‘
یہ منظوری جمعرات کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ہے۔ تاہم، بیان میں اس بات کا کوئی ذکر نہیں ہے کہ فاٹا اصلاحات کا مجوزہ بل کب قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
اگرچہ فتویٰ میں افغان طالبان کا کوئی ذکر نہیں ہے، تاہم اس کا مقصد بظاہر افغان طالبان پر بلواسطہ زور دینا ہے کہ تشدد کو چھوڑ کر وہ افغان صدر اشرف غنی کی طرف رواں سال فروری میں مذاکرات کی پیش کش کو منظور کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آئیں
امریکہ کی طرف سے ایران جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے فیصلے پر پاکستان نے اپنے محتاط ردعمل میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کے اس معاہدے سے الگ ہونے کے باوجود دیگر فریقین اس معاہدے کو برقرار رکھنے پر تیار ہیں
Unlike past, focus of talks with Afghanistan is access to sea for Afghanistan
اس مرکز کی سربراہ پولیس افسر شاہدہ نسرین نے اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے خلاف رونما ہونے والے یہ تمام واقعات وہ ہیں جو صرف ضلع ملتان کے مختلف علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
دوسری طرف، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں اس بات کا عندیہ دیا کہ شاید عام انتخاباب کے انعقاد میں بعض وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کی تاخیر ہو جائے
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی میں بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے صحافی حملوں کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔ لیکن، ان کے بقول، ’’تشویش کی بات یہ ہے کہ اب ایسے واقعات کا نشانہ شہری علاقوں میں کام کرنے والے صحافی بھی بن رہے ہیں‘‘
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ’’ان میں سے زیادہ تر واقعات میں مبینہ طور پر ریاستی عناصر عسکریت پسند، سیاسی جماعتیں، مذہبی گروپ ملوث پائے گئے‘‘۔
حکمران مسلم لیگ ن کے راہنما اور وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کو آرٹیکل 62 ون، ایف کی تشریح خود کرنے کی بجائے اس معاملے کو پارلیمان کو بھیج دینا چاہیے تھا۔
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے رواں ہفتے لندن میں ایک تقریب میں یہ کہہ چکے ہیں کہ بھارت ان کو برداشت نہیں کرے گا جو دہشت گردی کو برآمد کرتے ہیں۔
سابق جاوید اقبال نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو پر کوئی اثر انداز نہیں ہوسکتا ہے اور اگر ان کے بقول کسی نے اثر انداز ہونے کی کوشش کی تو وہ بریف کیس اٹھا کر گھر چلے جائیں گے۔
مزید لوڈ کریں