پشاور میں مسجد پر حملہ
دھماکے سے زخمی ہونے والا ایک شخص۔
مبینہ طور پر حملہ آور اس گاڑی میں پہنچے اور بعد میں اسے آگ لگا دی
پشاور کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے کے بعد امام بارگاہ کو گھیرے میں لے لیا۔
غم سے نڈھال ایک شخص۔
حملہ آوروں کی تعداد تین سے چار تھی جن میں سے دو خودکش بمبار تھے۔