امریکہ: فلسطینی بچے کا قاتل مجرم قرار؛ الی نوئے کی مسلم کمیونٹی سوگوار
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی ریاست الی نوئے میں حال ہی میں چھ سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچے کے قاتل کو مجرم قرار دیے جانے کا فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد الی نوئے میں مسلم کمیونٹی کا غم ایک بار پھر تازہ ہو گیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔