عراق کے دارالحکومت بغداد میں بے روزگاری، بدعنوانی اور ناقص حکومتی اقدامات کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ ملکی سطح تک پھیل گیا ہے۔ مظاہروں میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
عراق: حکومت مخالف مظاہرے پورے ملک میں پھیل گئے

9
مظاہرے کے شرکأ سڑکوں پر ٹائر جلا رہے ہیں۔

10
جلائے گئے ٹائروں سے دھویں کے گہرے بادل اٹھ رہے ہیں۔ مظاہرین نے بڑی تعداد میں ٹائروں کو آگ لگائی۔

11
احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔