پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی گاؤں شاہ اللہ دتہ میں ماضی کی عکاسی کرتے روایتی کھیلوں کو نئی نسل میں دوبارہ روشناس کرانے کے لیے میلے کا اہتمام کیا گیا۔ میلے میں دیسی کشتی، دنگل تیر اندازی، گھوڑوں کا رقص، پھٹو گرم اور لُڈو جیسے روایتی و ثقافتی کھیلوں کے مقابلے ہوئے۔
اسلام آباد میں پاکستان کے روایتی کھیلوں کا میلہ

9

10
لُڈو کا کھیل تو اب بھی بہت سے گھروں میں کھیلا جاتا ہے۔ اسے فیملی گیم بھی کہا جاتا ہے جس کے ذریعے خاندان کے افراد کو مل بیٹھنے کا موقع میسر آتا ہے۔

11
اس موقع پر موجود ڈھولچی بھی ان ثقافتی کھیلوں میں شریک افراد کا جوش و جذبہ بڑھاتے رہے۔

12
رسہ پھلانگنے کے مقابلوں میں بھی نوجوانوں نے شرکت کر کے پھرتی اور چستی کا مظاہرہ کیا۔