پاکستان: صحافیوں کو ذہنی دباؤ سے نکالنے کی کوشش
معاشرتی مسائل، دہشت گردی اور اس طرح کے دیگر واقعات رپورٹ کرنا صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن یہ واقعات کئی مرتبہ ان کی ذہنی صحت پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ پاکستان میں اگر کوئی صحافی ذہنی دباؤ کا شکار ہو تو اس مسئلے کو یا تو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا یا پھر مہنگا علاج تھیراپی کرانے کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے۔ سدرہ ڈار کراچی کے ایک ایسے ادارے کے بارے میں بتا رہی ہیں جو ذہنی دباؤ کا شکار صحافیوں کو مفت تھیراپی فراہم کر رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ