امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے طوفان 'ہاروی' سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جمعے کی شب ساحل سے ٹکرانے والے طوفان سے امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی ساحلی پٹی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن کا وسیع علاقہ سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
تصاویر: ہاروی سے ٹیکساس کے کئی علاقے زیرِ آب

13
ہیوسٹن میں پانی میں ڈوبا ایک پیٹرول پمپ

14
سیلابی پانی میں پھنسا ایک خاندان امدادی اہلکاروں کا منتظر ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں دو درجن سے زائد ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔