امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں طوفانی بگولوں اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس سے حالیہ دنوں میں طوفانی بارشوں اور بگولوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ: طوفان اور بارشوں سے تباہی، 29 افراد ہلاک

1
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں طوفانی بگولوں اور اس سے ہونے والے مختلف حادثات میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

2
طوفان کے باعث گاڑیاں الٹ گئی ہیں اور درخت اکھڑ گئے ہیں۔

3
طوفان کے باعث بجلی کے کھمبے بھی اکھڑ گئے جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

4
ٹیکساس میں طوفان کے آلارم سنتے ہی لوگ محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں۔