کوئٹہ میں 25 سال بعد کرکٹ میچ کی تیاریاں
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں لگ بھگ 25 برس بعد بڑے میچ کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ پانچ فروری کو اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا نمائشی میچ کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِمقابل ہوں گے۔ اسٹیڈیم انتظامیہ نے شائقین کے لیے تقریباً 18 ہزار کرسیاں لگائی ہیں۔ اسٹیڈیم سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ