عمران خان کی لڑائی ایک بندے سے ہے، پوری فوج سے نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کے خلاف نہیں ہے اور ان کے بقول وہ فوج سے صلح کرنا چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ ارم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ان کے طویل سیاسی کیرئر میں پہلا موقع ہے کہ وہ بھی اس ادارے کے ساتھ رابطے میں نہیں ہے۔ ان کا دعوی تھا کہ جون تک حالات بہت تبدیل ہو جائیں گے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ