کراچی میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہر دلہن کو ایک لاکھ روپے کا جہیز اور دلہا کو روزگار کے لئے مالی امداد دی گئی۔ پیش ہیں اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں:
کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی

17
62 جوڑوں کے لئے بنائے گئے 62 منڈپ

18
مہمانوں کی تقریب میں آمد کا ایک منظر