'بس ایک بار بچوں کو سینے سے لگا لوں، پھر چاہے مجھے موت آ جائے'
"مجھے دھوکے سے دبئی کا کہہ کر پاکستان لایا گیا جہاں میں نے 20 سال گزار دیے۔ یہاں نہ میرے بہن بھائی ہیں نہ بچے، صرف اللہ کا سہارا ہے۔" یہ کہانی کراچی میں مقیم حمیدہ بانو کی ہے جو انسانی ٹریفکنگ کا شکار ہو کر بھارت سے پاکستان پہنچی تھیں۔ وہ کئی برسوں سے اپنے بچوں سے دوبارہ ملنے کی امید لیے کراچی میں ہی زندگی گزار رہی تھیں۔ حال ہی میں کراچی کے ایک نوجوان نے انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے اہلِ خانہ سے ملا دیا ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ