شکاگو کے مضافاتی علاقے ’روزمونٹ‘ میں شروع ہونے والا اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کا 52 واں سالانہ کنونشن 4 سے 7 ستمبر 2015ء تک جاری رہے گا۔
اسنا کا 52 واں سالانہ کنونشن

9
اسنا کنونشن میں قرآنی نسخوں کے ساتھ دیگر اسلامی کتابوں کے اسٹال لگائے گئے ہیں

10
سنہ 2011 کی نوبل انعام یافتہ، توکل کامران نے ’اسنا کنونشن 2015ء‘ کی ایک نشست سے خطاب کیا

11
توکل کامران ’اسنا کنونشن 2015ء‘ کے سیشن میں ایک گروپ کے ہمراہ