دہلی میں ریسٹورنٹس کی رونقیں بحال
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا شمار بھارت میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہروں میں ہوتا ہے۔ اب چار ماہ بعد دہل میں ریسٹورنٹس ایک بار پھر کھلنے لگے ہیں اور گھروں میں بند شہری خوش ہیں کہ پابندیوں کے ساتھ ہی سہی، زندگی کی کچھ رونقیں تو بحال ہوئی ہیں۔ ریسٹورنٹ انڈسٹری جو لاک ڈاؤن سے بری طرح متاثر ہوئی تھی اب بہتری کے لیے کچھ پر امید ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ