بلوچستان میں 1270 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا آغاز
پاکستان کی فوج نے افغانستان سے ملحق سرحد پر آہنی باڑ لگانے کا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں پانچ کلومیٹر باڑ نصب کی گئی ہے جس کا افتتاح پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز کیا۔ 12 سو کلومیٹر سے زیادہ طویل سرحد پر 250 قلعے اور 15 سو واچ ٹاور بھی تعمیر کیے جائیں گے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ