'پاکستان میں مزدور کسی کی ترجیح نہیں'
پاکستان مزدورں کی حفاظت کے بین الاقوامی معاہدے سمیت دیگر قراردادوں کا بھی حصہ ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے جوائنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار شاہ نے وائس آف امریکہ کے عمران جدون سے گفتگو میں بتایا کہ بلدیہ فیکٹری سانحے کے آٹھ سال بعد بھی ملک میں ورکرسیفٹی کی صورت حال بہتر نہیں ہوئی
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ