امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی چار سالہ مدتِ صدارت کے بعد دوسری مدت کے لیے انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔ امریکی عوام نئے صدر کے انتخاب کے لیے منگل کو ووٹ ڈال رہے ہیں۔ اس موقع پر صدر کے دورِ اقتدار کی کچھ یادگار تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چار سالہ دورِ اقتدار

13
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پر رواں سال 13 اگست کو اتفاق کیا جس کے بعد 16 ستمبر کو صدر ٹرمپ کی میزبانی میں وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے۔

14
پانچ اکتوبر 2020 کو صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد واپس وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے ماسک اتار کر صحافیوں سے گفتگو کی۔