شجر کاری مہم کے ذریعے بے روزگاری کم کرنے کا منصوبہ
پاکستانی حکومت بے روزگاری کی شرح کو کم رکھنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے جس میں ایک ہے بلین ٹری سونامی کا منصوبہ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو درخت لگانے کا کام دے کر روزگار پر لگایا جا سکے۔ کیا شجر کاری خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے ہونے والی بے روزگاری کے حل میں مدد دے سکتی ہے؟ نذرالسلام کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ