تصاویر
کراچی میں آٹھویں عالمی اردو کانفرنس
آٹھویں عالمی اردو کانفرنس کا منگل سے آغاز ہوا، جس میں اردو زبان کے کئی ملکی و غیر ملکی شعراء، مصنفین اور ادیب شرکت کر رہے ہیں۔ چار روزہ کانفرنس کو بین الاقوامی سطح پر خوب پذیرائی حاصل ہے جس میں اردو ادب، زبان اور اس کی اہمیت کے حوالے سے پروگرام منعقد کئےجا رہے ہیں۔

5
پہلے روز کا دوسرا اجلاس، ’اردو کا نصاب تعلیم‘، جس میں نصابی کتب میں اردو کی اہمیت پر تبصرے پیش کئےگئے

6
پروفیسر سحر انصاری عالمی اردو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

7
کراچی عالمی کانفرنس میں شریک معروف بھارتی شاعر شمیم حنفی اردو کے نفاذ پر گفتگو کرتے ہوئے

8
کراچی: سندھی زبان کے معروف شاعر و ادیب امداد حسینی اردو زبان پر تبصرہ کرتے ہوئے