ملک بھر کی طرح جمعرات کو کراچی میں بھی ’جشن عید میلاد النبی‘ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ شہر کے چھوٹے بڑے علاقوں سے جلوس نکالے گئے جبکہ ایک مرکزی جلوس میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نشتر روڈ تک نکالا گیا۔ جلوسوں میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
کراچی میں عید میلاد النبی

9
نعلین پاک کا ایک منظر

10
لنگر کیلئے دیگیں تیار کی جارہی ہیں