نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ
قدیم اور نادر اشیا جمع کرنا اکثر افراد کا مشغلہ ہوتا ہے۔ جیسے امریکی ریاست میری لینڈ کے رہائشی چیڈ شپیرو کی ہی مثال لے لیجیے، جنہیں بلب جمع کرنے کا شوق ہے۔ اس امریکی شہری کے پاس نایاب بلب اور برقی آلات کی کلیکشن ہے اور اس دور کی بھی اشیا ہیں جب بلب ایجاد ہوا تھا۔ دیکھیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ