ایک روز قبل، نامعلوم افراد کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بننے والے امجد صابری کا جنازہ جمعرات کو شہر کی حالیہ تاریخ کا ایک بڑا جنازہ جلوس ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں کئی ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ ملاخطہ کیجئے نماز جنازہ اور جلوس کی کچھ تصویری جھلکیاں:
جسدِ خاکی کے دیدار کا مشتاق، جم غفیر

9
رش کا ایک اور نظارہ

10
دور دور تک پھیلا لوگوں کا ’سیلاب‘

11
جسد خاکی قبرستان کی طرف رواں دواں

12
جلوس جنازہ کا ایک اور منظر