پاکستان کے معروف قوال امجد علی صابری بدھ کی شام لیاقت آباد کراچی میں نا معلوم ملزمان کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بن گئے۔ پیش ہیں ان کی گاڑی اور رہائش گاہ کی کچھ تصویری جھلکیاں
امجد صابری، جائے وقوع اور رہائش گاہ کی تصویری جھلکیاں

13
غم سے نڈھال کچھ اور قریبی افراد

14
گھر کے باہر کھڑے اہل محلہ اور امجد صابری کے چاہنے والے

15
غم سے بری طرح نڈھال ایک قریبی عزیز جو روتے روتے بے ہوش ہوگئے