کرونا وائرس کے فلوریڈا کی سیاحت پر اثرات
امریکی ریاست فلوریڈا خوبصورت ساحلی مقامات کی وجہ سے سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ اس کا گرم موسم اور طویل ساحل سمندر نہ صرف چھٹیاں منانے والوں بلکہ ریٹائرڈ افراد کی نظر میں بھی رہائش کے لئے پسندیدہ جگہ ہے۔ لیکن اب کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے یہاں حالات شائد پہلے جیسے نہ رہیں۔ دیکھئے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ